Breaking News

Baba Ratan Lal | بابا رتن لعل کا واقعہ

ہند  کے ایک صوبے  پنجاب  میں بھٹنڈا  کے مقام  پر بابا رتن لعل کا مزار ہے  جو صحابی_ رسول (ص) تھے آپ  وہ صحابی  تھے،

بابا رتن لعل کا واقعہ 


 بابا  رتن لعل  مکہ کے راستے  مصر جا رہے تھے تجارت  کے لئے اور اس وقت بہت تیز  بارش ہو رہی تھی   
اور انہوں نے دکھا کے ایک بچہ بکریاں  چلا رہا تھا
مگر بارش کی وجہ سے وہ ایک پہاڑ کے نالے پر روکا  ہوا تھا جب بابا رتن لال ہندی اسکے پاس گئے اور اشارے سے پوچھا کے کیا ہوا تو اسنے اشارے سے بتایا کے اسکی بکریاں نالے کے پار ہو گئی مگر وہ نہیں ہوا تو بابا نے یہ سن کر سوچا کے یہ حسین بچہ پریشان ہے تو بابا نے اس بچے  کو اپنے کندھے پر بیٹھا کر نالہ پار کرا دیا  اور جب نالہ پر کرا دیا تو بچے نے بابا کو لمبی عمر کی  دعا دی  بابا کو اس بچے کا ایسے بولنا اچھا لگا تو اسے پھر سے کہنے کا کہا یوں اس بچے نے بابا کو ٧ بار دعا دی ، اور پھر بابا وہاں سے چلے گئے
کافی وقت بعد جب بابا اپنے گاؤں  میں تھے تو اچانک رات کو چاند کو  ٹکڑے ہوتے دکھا  ور انھیں جوڑتے  بھی دکھا  یہ سب دیکھ  کر ہند میں لوگ پریشان هوے  اور ہر کسی سے اس  کے بارے میں معلوم کرتے رهتے 
کچھ سال  بعد عربوں  کا ایک قافلہ  ہند  آیا تو بابا انسے ملے اور  انسے بھی اس رات کے  واقعے  کا ذکر کیا 
تو ان عربوں   نے بتایا کے عرب میں  ایک نوجوان  آیا ہے  جو نبی  ہونے کا دعوه کرتا ہے  اس  ہی  نے یہ معجزہ  دکھایا ہے، تھورے وقت بعد بابا بھی اس نوجوان  کے دیدار کے لئے مکہ پوچھے  مگر وہاں پتا لگا کے آپ (ص) ہجرت کر کے مدینہ چلے گئے ہیں یہ سن کے بابا مدینہ چل دیے وہاں پونچھ کر اپ نے  اس نوجوان کا پوچھا  اور جب پتا لگا  تو انکی خدمت میں حاضر ہے اور جب آنے  کی وجہ پوچھی گی  تو بتایا کے اپکا ذکر سن  کرآے ہیں  آپ (ص) ہمیں بھی کوئی معجزہ  دکھا دیں تکے آپ پر ایمان لے کر آجائیں 
جب بابا نے کہا  تو آپ(ص) بابا سے  کہا  کیا یہ معجزہ  کم ہے تمہے  میں نے  ٧ بار لمبی عمر کی دعا دی تھی 
بس پھر بابا رتن لال ایمان  لے آے  ور ١٥ دن  مدینہ میں رہے پھر ہند واپس آے ور دین کی تبلیغ کی 

No comments